رازداری کی پالیسی - Privacy Policy
Ausbildung in Germany for Pakistani میں خوش آمدید! ہم آپ کی رازداری کا انتہائی احترام کرتے ہیں اور آپ کی ذاتی معلومات کی حفاظت کے لیے پرعزم ہیں۔ رازداری پالیسی Privacy Policy کے مطابق آپ کی معلومات کا تعلق مندرجہ ذیل وجاہات پر مبنی ہے۔
ہم کونسی معلومات جمع کرتے ہیں ۔ Information We Collect
ہم آپ کا ای میل ایڈریس email address صرف اسی وقت اپنے پاس جمع کرتے ہیں جب آپ اسے فراہم کرنے کے لئے مندرجہ ذیل نکات میں سے کسی کا انتخاب کرتے ہیں:
- ہماری نیوز لیٹرnews letters کو سبسکرائب کرنے کیلئے۔
- ای میل email کے ذریعے ہم سے رابطہ contact کرنے کیلئے۔